موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

بدھ جنوری 15:17

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جنوری 2014ء) موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے تاہم پہلے روز حاضری نہ ہونے کے برابر رہی ۔ چھٹیوں کے بعد سکول آنے والے بچے ایک دوسرے سے گلے ملتے رہے اور ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارکباد بھی دی ۔

متعلقہ عنوان :