قائد اعظم کرکٹ ٹرافی چار روزہ ٹورنامنٹ کے سپر ایٹ مرحلے کا آغاز (کل) سے ہو گا
جمعرات 2 جنوری 2014 12:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء) قائد اعظم ٹرافی چار روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر ایٹ مرحلے کا آغاز (کل) ہفتہ4 جنوری سے ملک بھر میں ایک ساتھ ہو گا۔ شیڈول کے مطابق اسلام آباد کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں اسلام آباد اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان میچ شروع ہو گا۔ این بی پی کرکٹ گراؤنڈ کراچی میں کراچی وائٹ کا سامنا کراچی بلیو سے ہوگا۔
ایل سی سی اے گراؤنڈ میں لاہور شالیمار اور راولپنڈی کی ٹیم میں قسمت آزمائی ہوگی۔(جاری ہے)
ملتان سٹیڈیم میں ملتان کا مقابلہ سیالکوٹ سے ہوگا۔ بوٹم سکس میچز میں نیاز سٹیڈیم حیدرآباد میں لاہور کا مقابلہ حیدر آباد سے، ڈرنگ سٹیڈیم بہاولپور میں کوئٹہ کا مقابلہ بہاولپور سے ہوگا۔23 اکتوبر سے شروع ہونے والی قائداعظم کپ میں چودہ ٹیموں نے حصہ لیا جس میں کراچی اور لاہور کی دو، دو ٹیمیں شامل تھیں اور ان ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا تھا۔گروپ ون سے راولپنڈی نے پہلی، پشاور نے دوسری، اسلام آباد نے تیسری جبکہ ملتان نے چوتھی پوزیشن حاصل کی جبکہ گروپ ٹو سے فیصل آباد، کوئٹہ اور حیدر کوالیفائی کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.