ڈاکٹر کہیں گے کہ علاج باہر ہونا چاہیے تو مشرف کا علاج باہر ہوگا، وکیل مشرف
ہفتہ 4 جنوری 2014 12:01
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء) سابق صدر پرویز مشرف کے مزید ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،نئے ٹیسٹ کی رپورٹ آنے پر ہی ڈاکٹرز حتمی رائے قائم کریں گے، پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری کا کہنا ہے کہ اگر ڈاکٹر کہیں گے کہ علاج باہر ہونا چاہیے تو پرویز مشرف کا علاج باہر ہوگا۔سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو راولپنڈی کے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی میں داخل ہوئے آج تیسرا روز ہے۔ہسپتال کا 7رکنی میڈیکل بورڈ پرویز مشرف کے میڈیکل ٹیسٹ مکمل ہونے اور ان کا جائزہ لینے کے بعد اندرون یا بیرون ملک علاج ،،اسپتال میں رہنے یا ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کرے گا۔جمعرات کی صبح سابق صدر کو گھر سے تو عدالت لے جایا جارہا تھا لیکن بنی گالہ کے قریب ان کے سینے اور بازو میں درد ہوا اور جسم ٹھنڈا پڑنے لگا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.