3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
گندم کی خریداری پر پالیسی دی ہے اور نہ ہی گندم خریدی ہے، ہمارے گوداموں میں پہلے ہی 23 لاکھ ٹن گندم موجود ہے،بیان
فیصل علوی ہفتہ 27 اپریل 2024 12:56
(جاری ہے)
4 لاکھ میں سے ایک لاکھ 39 ہزاردرخواستیں منظور ہوئی تھیں جبکہ دوسرا آپشن کسان کارڈ میں امدادی رقم شامل کرنا ہے۔
اس کے علاوہ فلورملز، مڈل مین اور چکی اونر سب کوگندم خریدنا چاہیے۔یاد رہے کہ دو روز قبل سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے صوبے میں گندم خریداری سے متعلق 3 ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی تھی ۔سپیکرملک احمد خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں گندم خریداری کے معاملے پر وزیر خوراک بلال یاسین ایوان کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے تھے۔حکومت اور اپوزیشن اراکان نے کسانوں کے معاملے پریک زبان ہوکر گندم پالیسی پرتنقید کرتے ہوئے کہا تھاکہ وزیر خوراک نے ایوان کو اس معاملے پر بریفنگ دینا تھی مگر ان کے پاس کہنے کو کچھ بھی نہی ہے۔اپوزیشن نے اگلے سیشن کا بائیکاٹ کرنے کی بھی دھمکی دی تھی۔حکومت اوراپوزیشن ارکان کا کہنا تھا کہ اگر حکومت نے صرف 6 ایکٹر والے کسانوں سے خریدنی ہے تو باقی گندم کون خریدے گا، گندم کیوں امپورٹ کی گئی اس کی بھی تحقیقات ہونی چاہئیں، حکومت کو فنڈز کا مسئلہ ہے تو وہ کسانوں کو ادائیگی موخر بھی کر سکتی ہے۔پنجاب اسمبلی میں حکومتی اوراپوزیشن ارکان نے گندم پالیسی پر تحفظات کا اظہارکیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارا معاشرہ ٹرانس جینڈر افراد کے ساتھ کیا سلوک روا رکھتا ہے؟
-
پاکستان کی غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت، مقبوضہ فلسطینی علاقے میں بچوں اور عورتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
چینی کمپنیاں پاکستان میں پاور سیکٹر کو درپیش ٹرانسمیشن نقصانات بارے تکنیکی اور اختراعی اقدامات لینے میں مدد فراہم کریں،احسن اقبال
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کیس سماعت کیلئے مقرر
-
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
-
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
-
ضلع جہلم میں زیر تعمیر ٹراما سینٹر ز ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال جہلم اور بنیادی مرکز صحت ٹوبہ کی جلد تکمیل کے لیے 35 ملین کے فنڈز جاری کر دیے جائیں گے۔ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
-
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں دھواں بھر جانے کے بعد صورتحال بتدریج معمول پر آرہی ہے ، ترجمان سی اے اے
-
9 مئی تاریخ کا سیاہ ترین دن ، سیاسی اور ذاتی مفادات کی خاطر 9 مئی کو وہ حرکت کی گئی جو کبھی دشمن نے بھی نہیں کی، عطاء تارڑ
-
دنیا بھر کی نظریں وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ دورہ چین پر جمی ہیں، عطاء تارڑ
-
9 مئی کو ایک سیاسی جماعت نے فارن فنڈنگ سے پاکستان کی ریاست پہ حملہ کیا جسے پاکستان کے عوام نے ناکام بنا دیا، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.