ہاررفلم پیرانارمل ایکٹویٹی دی مارکڈ ونزکانیاٹیزرجاری کردیا گیا
ہفتہ 4 جنوری 2014 12:52
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء) باکس آفس پر اپنے پہلے، دوسرے، تیسرے اور چوتھے حصے سے تہلکہ مچادینے والی ہارر فلم پیرا نارمل ایکٹویٹی سلسلے کی نئی فلم پیرا نارم ایکٹویٹی:دی مارکڈ ونز کا نیاٹیزرمنظر عام پر آگیا ۔
(جاری ہے)
فلم میں رات کے اندھیرے میں گھر میں ہونے والی عجیب و غریب حرکات اور ڈراوٴنی شکلات کی سی سی ٹی وی فوٹیج دکھاتے ڈراوٴنے مناظر شائقین کو خوف سے آنکھیں بندکر دینے پر مجبور کردیں گے۔
رائٹر و ہدایتکار کرسٹوفر لانڈن کی اس ہارر فلم میں رچرڈ کابرل،کارلوس پراٹس،ایڈی جے فرنانڈس،جارج ڈیاز،مولی افراہیم ،فرینک سلیناز اور دیگر اداکار اہم کردار ادا کررہے ہیں۔اورن پیلی اورجیسن بلم کی پروڈیوس کردہ خوفناک مناظر پر مبنی فلم سینما گھروں کی زینت بن گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.