2013ء میں یہودی انتہاء پسندوں اور قابض فوج کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کے واقعات عروج پر رہے، رپورٹ
ہفتہ 4 جنوری 2014 12:57
مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء) فلسطین میں انسانی حقوق کیلئے سرگرم تنظیم ”یکجہتی فاوٴنڈیشن برائے حقوق فلسطین“ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2013ء کے دوران یہودی انتہاء پسندوں اور قابض فوج کی جانب سے مقدس مقامات کی بے حرمتی کے واقعات عروج پر رہے۔
(جاری ہے)
گزشتہ برس یہودی 1948ء میں قبضے میں لئے گئے فلسطینی علاقوں میں مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کرتے رہے۔
رپورٹ کے مطابق مقدس مقامات پرحملوں میں صہیونی حکومت خود بھی براہ راست ملوث رہی ہے۔ قابض حکومت نے یہودی آباد کاروں کو مسلمانوں کے مقدس مقامات پر حملوں کیلئے آئینی تحفظ فراہم کیا جس سے یہودیوں کی غنڈہ گردی میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق مقدس مقامات کی بے حرمتی کے مجموعی طور پر 22 واقعات پیش آئے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.