اسرائیلی فوج کا بس میں دھماکہ خیز مواد رکھنے کے الزام میں 4فلسطینیوں کو گرفتارکر نے کا دعویٰ ،محروسین میں یوسف سلامہ، دو سگے بھائی شحادہ اور حمدی التعامری اور ایک دوسرا شہری شامل
اتوار 5 جنوری 2014 13:11
غزہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 جنوری ۔2014ء) اسرائیلی فوج نے بس میں دھماکہ خیز مواد رکھنے کے الزام میں 4فلسطینیوں کو گرفتارکر نے کا دعویٰ کیا ہے اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے داخلی سلامتی سے متعلق خفیہ ادارے شاباک نے بیت لحم میں ایک خفیہ کارروائی میں تحریک جہاد اسلامی سے تعلق رکھنے والے چار افراد کوحراست میں لیا محروسین میں یوسف سلامہ، دو سگے بھائی شحادہ اور حمدی التعامری اور ایک دوسرا شہری شامل ہیں۔
ریڈیو رپورٹ میں فوجی ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ملزمان نے کیل اور کانٹوں کی مدد سے دیسی ساختہ بم تیار کرکے مقبوضہ فلسطین کے 1948 کے علاقے سے تعلق رکھنے والے سامی الھریمی کے ذریعے تل ابیب کی ایک مسافر بس میں پہنچایا تھا، جسے موبائل ڈیوائس کے ذریعے تباہ کرنا تھا تاہم پولیس اور تفتیشی اداروں نے کارروائی بروقت ناکام بنا کریہودیوں کی جانیں بچالی تھیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.