ڈاکار ریلی،دفاعی چمپئن اسٹیفن پیٹر ہانسیل سب سے آگے نکل گئے
منگل 7 جنوری 2014 11:59
سین لوئس ، ارجنٹینا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) ڈاکار ریلی کے دوسرے مرحلے میں دفاعی چمپئن Stephane Peterhanselسب سے آگے نکل گئے ،بائیک ریس کا یہ مرحلہ Sam Sunderlandکے نام رہا ۔ارجینٹیا میں ہونے والی ریس کے دوسرے مرحلے میں رائیڈرز کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔
(جاری ہے)
اسپین کےBarreda Bortاس مرحلے میں تو تیسرے نمبر پر رہے ،لیکن اوور آل اسٹینڈنگ میں پہلی پوزیشن پر آ گئے۔
چلی کےFrancisco Lpez Contardoکا دوسرا نمبر ہے، البتہ دوسرے مرحلے کے فاتح برطانیہ کے Sam Sunderlandاوورآل اسٹینڈنگ میں تیسرے نمبر پر ہیں۔کار ریلی میں دفاعی چمپئن نے اپنی صلاحیتوں کے خوب جوہر دکھائے،نہ صرف دوسرا مرحلہ جیتا بلکہ اوور آل اسٹینڈنگ میں بھی پہلے نمبر پر آگئے۔اسپین کےCarlos Sainz،26 سیکنڈز کے فرق سے دوسرے نمبر پر ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.