حکومت پرویز مشرف کیخلاف غداری کے مقدمہ میں قانون اور آئین کے مطابق عمل کریگی ، وزیر اطلاعات پرویز رشید
منگل 7 جنوری 2014 13:56
اسلام آبا د (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ حکومت پرویز مشرف کیخلاف غداری کے مقدمہ میں قانون اور آئین کے مطابق عمل کریگی ،ہر ملک اپنے آئین کے مطابق کام کرتا ہے ، حکومت پر سعودی عرب، برطانیہ یا امریکا سمیت کسی بھی غیر ملکی طاقت کا کوئی دباؤ نہیں ، پرویز مشرف کے حامیوں کو دلیل سے بات کرنی چاہیے ، اپنے دلائل عدالت میں دینے چاہئیں۔
ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ حکومت پر سعودی عرب، برطانیہ یا امریکا سمیت کسی بھی غیر ملکی طاقت کا کوئی دباؤ نہیں ہے کیونکہ ہر ملک کو علم ہے کہ ہر ملک اپنے آئین کے مطابق کام کرتا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کے مقدمہ سے عدالت نمٹ رہی ہے نہ کہ حکومت اور حکومت کے کردار بارے سوال اٹھانے والوں کو ملکی قانون، عدلیہ اور انتظامیہ کے اختیارات سے آگاہ ہونا چاہئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.