دو ٹیموں میں سے ایک نے ہارناہی ہوتا ہے ، فی الوقت انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا ارادہ نہیں رکھتے ،کیون پیٹرسن
بدھ 8 جنوری 2014 13:02
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء) انگلش ٹیم کے بلے باز کیون پیٹرسن نے واضح کیا ہے کہ دو ٹیموں میں سے ایک نے ہارنا اور ایک نے جیتنا ہی ہوتا ہے ، فی الوقت انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا ارادہ نہیں رکھتے، آئندہ سال ایشز سیریز میں ٹیم کو ٹائٹل واپس دلانے کیلئے پر عزم ہوں۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ٹیسٹ کرکٹ میں کیریئر کے 10 رنز مکمل کرنے کی خواہش ہے جب تک فٹ ہوں کھیل کو جاری رکھوں گا۔
کیون پیٹرسن نے کہا کہ ایشز سیریز میں ٹیم کی 5-0 شکست سے بے حد مایوسی ہوئی، ذاتی طور پر زیادہ رنز نہ بنانے کا دکھ ہے، شکست کے باوجود مداحوں کے تعاون پر ان کے شکر گزار ہیں، میری کوشش ہو گی کہ آئندہ برس شیڈول ایشز سیریز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے ٹیم کو ٹائٹل واپس دلاؤں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.