سندھ حکومت کا کراچی سمیت مختلف شہروں میں ڈبل سواری پر پابندی لگانے پرغور
بدھ 8 جنوری 2014 16:58
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء) سندھ حکومت کی جانب سے امن و امان برقرار رکھنے کےلئے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 8 روز تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق عید میلادالنبی ﷺ کے جلسے اور جلوسوں کے دوران کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ کے حساس شہروں میں امن و امان برقرار رکھنے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لئے دفعہ 144 کے تحت 8 سے 15 جنوری تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے بہت سے مواقعوں پر سیکیورٹی خدشات کے باعث موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی اور موبائل فون سروس بند کردی جاتی تاہم دہشت گرد اس کے باوجود اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.