امریکہ ‘ عدالت نے بھارتی سفارت کار دیویانی کھوبراگڑے کیخلاف سماعت کی تاریخ میں توسیع سے انکار دیا
جمعرات 9 جنوری 2014 13:49
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) امریکہ کی وفاقی عدالت نے بھارتی سفارت کار دیویانی کھوبراگڑے کی ان کے خلاف ابتدائی سماعت کی تاریخ میں توسیع سے انکار کردیا ہے۔دیویانی کے وکیل نے ویزا دستاویزات میں فراڈ کے معاملے میں سماعت شروع کرنے کیلئے عدالت سے مزید مہلت طلب کی تھی۔نیویارک میں جنوبی ضلع کی عدالت کی جج سارا نٹبرن نے کہا ہے کہ سماعت کی تاریخ کو ملتوی نہیں کیا جائیگا۔
عدالت کے فیصلے کے بعد اب دیویانی کھوبراگڑے کا 13 جنوری کو عدالت میں پیش ہونا ہے اور ان پر مقدمے کی کارروائی شروع ہونا ایک طرح سے طے شدہ تسلیم کیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ بھارتی سفارت کار دیویانی کھوبراگڑے کو ان کی نوکرانی سنگیتا رچرڈز کی طرف سے شکایت پر گرفتار کیا گیا تھاان پر الزام تھا کہ وہ اپنی گھریلو ملازمہ کو قانون کے مطابق اجرت ادا نہیں کر رہی تھیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.