سندھ کی عوامی حکومت معاشرتی بگاڑ کے خلاف جدوجہد کررہی ہے،روبینہ سعادت قائم خانی
جمعہ 10 جنوری 2014 16:51
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) سندھ کی وزیر ترقی نسواں، خصوصی تعلیم اور سماجی بہبود روبینہ سعادت قائم خانی نے کہا ہے کہ سندھ کی عوامی حکومت معاشرتی بگاڑ کے خلاف جدوجہد کررہی ہے، اس جدوجہد میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو اپنی شرکت یقینی بنانی ہوگی اور اپنا احسن کردار ادا کرنا ہوگا۔چھوٹی عمر میں بچیوں کی شادیاں اسلامی تعلیمات کے بھی برخلاف اور معاشرتی ظلم کے مترادف ہیں، انکے خلاف خصوصی کمیٹی نے بل کے مسودے کی منظوری دیدی ہے جو جلد قانون سازی کیلئے ایوان میں پیش کردیا جائے گا۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں چائلڈ میرج بل کے حوالے سے منعقدہ خصوصی کمیٹی کے اجلاس سے صدارتی خطاب میں کیا۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ چھوٹی عمر میں بچیوں کی شادیاں کرنے والے ظلم کررہے ہیں اور انشاء اللہ تعالی سندھ اسمبلی اس معاشرتی ناانصافی کے خلاف جلد قانون سازی کا اعزاز حاصل کرلے گی ہماری کوشش ہے کہ 20فروری2012 کو عالمی یوم اطفال کے موقع پر یہ قانون منظور ہوچکا ہو۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
-
کراچی: خاتون کو بلیک میل اور قتل کرنے والا دوست گرفتار
-
ملک بھر میں گیس کی قیمتوں کا یکساں فارمولا لانے کی کوششں
-
9 مئی پاکستان کی سیاست میں ایک سیاہ دن ہے،وزیرِ اعلی کے پی چڑھائی کریں گے تو قانون کے مطابق عمل ہو گا، فیصل کریم
-
بانی پی ٹی آئی کے گھر پر چھاپے کیخلاف احتجاج کرنے پر قائم 3 مقدمات کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 3جون تک ملتوی
-
لاہور ہائیکورٹ نے عون چوہدری کی کامیابی کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی کر دی
-
عمرسرفرازکے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کیخلاف درخواست پر کارروائی ملتوی
-
گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کی متفرق درخواست پر حکومت سے 14مئی تک جواب طلب
-
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرسیلاب متاثرین کےلئے لاہورسے موبائل وین ہسپتال پشاور پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.