نیپال ،آئین سال اسمبلی اپنا افتتاحی اجلاس 22 جنوری کو منعقد کرے ، عبوری حکومت کا مطالبہ
پیر 13 جنوری 2014 12:58
کھٹمنڈو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) نیپال کی عبوری حکومت نے نئی منتخب آئین ساز اسمبلی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنا افتتاحی اجلاس 22 جنوری کو منعقد کرے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسمبلی نیا آئین تحریر کرنے کے اقدامات کے علاوہ پارلیمان کا کردار ادا کریگی۔
(جاری ہے)
نیپال نے بادشاہت کے خاتمے کے بعد008ء میں ایک الیکشن کرایا تھا تاہم سیاسی چال سازی کیساتھ ساتھ نسلی، سماجی و معاشی اور علاقائی اختلافات کے نتیجے میں گذشتہ بانچ برس سے ملک کے حالات خراب تر رہے ہیں اور مکمل جمہوری دور کی امیدیں ناکام ہو کر رہ گئی ہیں۔
ادھرپراچندا کے نام سے معروف پشپا کمل دہل نے حکام سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ منگل کو ہونے والے انتخابات میں ووٹوں کی گنتی روک دیں۔ ابتدائی اندازوں کے مطابق انھیں دو میں سے ایک نشست پر شکست کا سامنا تھا۔نیپال کے الیکشن کمیشن نے ان مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان الزامات کے باجود گنتی جاری رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.