شام کے شمالی علاقے بیانون میں بشارالاسد کی فوج پسپا ہونے پر مجبور ہو گئی ،باغیوں نے کنٹرول حاصل کرلیا
پیر 13 جنوری 2014 12:59
دمشق (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) شام کے شمالی علاقے بیانون میں بشارالاسد کی فوج پسپا ہونے پر مجبور ہو گئی۔ باغیوں نے علاقے پر کنڑول حاصل کرلیا۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بشارالاسد کے حامی فورسز اور باغیوں میں کئی روز سے جاری مسلح تصادم کے بعد سرکاری فورسز کو بیانون میں پسپائی اختیارکرنا پڑی ہے جس کے بعدباغیوں ن یعلاقے پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری فوٹیج میں باغیوں کوگاڑی پرعلاقے کا گشت کرتے اور خوشی سے نعرے بازی کرتے دکھایا گیا ۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز ایک برطانوی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ علاقے میں گذشتہ ایک ہفتے سے جاری مسلح تصادم میں پانچ سوسے زائد افراد ہلاک ہوئے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.