اسلام آباد ہائیکورٹ کا افتخار محمد چودھری کو آج ہی بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کا حکم
بدھ 15 جنوری 2014 11:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کو آج ہی بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ سابق چیف جسٹس کی سیکیورٹی کے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔
(جاری ہے)
جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیئے کہ آئی جی اسلام آباد فوری گاڑی فراہم کرنے کے انتظامات کریں،عدالت کے سامنے افسر شاہی کا طریقہ اختیار نہ کریں،سابق چیف جسٹس کو آج ہی سکیورٹی فراہم کی جائے۔
واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست شیخ احسن الدین نے دائر کی تھی۔گزشتہ سماعت میں انھوں نے موقف اختیار کیا کہ افتخار محمد چودھری کی سکیورٹی کے لیے صرف چار اہلکار تعینات ہیں جس پر عدالت نے چیف جسٹس کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کا حکم دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.