گیس کے ضیاع کی شرح کم کرکے 7 فیصد تک لانے کے منصوبے پر کام شروع
بدھ 15 جنوری 2014 13:25
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء) سوئی سدرن اورسوئی نادرن گیس کمپنیز نے گیس کے ضیاع کی شرح 11 فیصد سے کم کرکے 7 فیصد تک لانے کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے سینئر حکام کے مطابق ملک کی دونوں گیس تقسیم کار کمپنیوں نے گیس کے ضیاع کی شرح 11 فیصد سے کم کرکے 7 فیصد تک لانے پر کام شروع کردیا ہے۔
(جاری ہے)
جبکہ حکومت بھی رواں سال دسمبر تک گیس کی یومیہ پیداوار تین سو پندرملین مکعب فیٹ تک بڑھانے پرغور کررہی ہے۔
ان اکاؤنٹڈ فار گیس کی شرح پر قابو پانا گیس تقسیم کار کمپنیوں کیلئے بڑا چیلنج ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی ادارے حکومت پر یو ایف جی کنٹرول کرنے کیلئے زور دے رہے ہیں۔ اوگرا نے بھی یو ایف جی کی شرح ساڑھے چار فیصد تک لانے پر زور دیا ہے،، جو بین الاقوامی معیار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.