اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی خصوصی عدالت میں طلبی کے خلاف حکم امتناعی کی درخواست خارج کر دی
جمعرات 16 جنوری 2014 16:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی خصوصی عدالت میں طلبی کے خلاف حکم امتناعی کی درخواست خارج کر دی ہے ۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ریاض احمد خان نے درخواست گزار فیصل چوہدری کی جانب سے سابق صدر پرویز مشرف کی خصوصی عدالت میں طلبی کے خلاف حکم امتناعی جاری کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔
سماعت شروع ہوئی تو ملزم پرویز مشرف کے وکلاء خالد رانجھا اور بیرسٹر سیف نے عدالت کوبتایا کہ پرویزمشرف کی طبیعت ناساز ہے، ان کا علاج جاری ہے، ان کی جانب سے خصوصی عدالت میں بھی ایک درخواست دائر ہے کہ یہ مقدمہ سننا اس کے دائرہ اختیار میں نہیں ، ملزم پرضابطہ فوجداری کا اطلاق نہیں ہوتا۔ خالد رانجھا نے کہاکہ سابق صدرکی جانب سے انٹرا کورٹ اپیل بھی ہائی کورٹ میں دائرکی گئی ہے، لہٰذا ان درخواستوں کا فیصلہ آنے تک پرویزمشرف کو حاضری سے استثنیٰ دینے کیلئے حکم امتناعی جاری کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.