سیدنا برہان الدین کی تدفین کے موقع بھگدڑ مچنے سے 18 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
ہفتہ 18 جنوری 2014 15:50
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جنوری 2014ء) بھارت میں بوہری برادری کے روحانی پیشوا سیدنا برہان الدین کی آخری رسومات کے دوران بھگدڑ مچنے سے 18افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کےعلاقے گڑگوم میں مالابار ہل میں بوہری برادری کے روحانی پیشوا سیدنا برہان الدین کی آخری رسومات کی ادائیگی کے موقع پر ہزاروں افراد جمع تھے، اچانک بھگدڑ مچنے سے 18 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے، واقعے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس نےعلاقے کی ناکہ بندی کر دی۔
واضح رہے کہ بوہری برادی کے روحانی پیشوا سیدنا برہان الدین گزشتہ روز بھارتی شہر ممبئی میں 102 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے، وہ بوہری جماعت کے باون ویں پیشوا تھے اور پوری دنیا میں جانے جاتے تھے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.