کراچی ،فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید دو افراد جاں بحق ، چار زخمی ، قصبہ کالونی میں شادی کی تقریب کے قریب دستی بم حملے میں 3 خواجہ سراوٴں سمیت 14 افراد زخمی ،ینجرز اور پولیس نے دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن شروع کردیا ، متعدد افراد گرفتار ، اسلحہ بر آمد
اتوار 19 جنوری 2014 14:18
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) صوبائی دارالحکومت کراچی میں فائرنگ اورپرتشد دواقعات میں مزید دو افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ، رینجرز اور پولیس نے دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن شروع کردیا ، متعدد افراد کوگرفتار کر کے اسلحہ بر آمد کرلیا گیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق اتو ار کو بلدیہ ٹاوٴن سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی۔
شاہراہ فیصل تھانے کی حدود گلستان جوہر میں نیو مبارک اسٹور میں ڈکیتی مزاہمت پر فائرنگ سے اسلم نامی شخص جاں بحق اور منظور زخمی ہو گیا جبکہ ملیر پندرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔لیاری کے علاقے بغدادی میں پولیس اور حساس اداروں نے کاروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں اور گینگ کے ملزمان کو اسلحہ فراہم کرنے والا سابق پولیس اہلکار سرور بلوچ کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.