ایران شام کے تنازعے پر سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کرے ، اقوام متحدہ کی دعوت
پیر 20 جنوری 2014 13:06
نیویارک/واشنگٹن/دمشق (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء) اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے ایران کو دعوت دی ہے کہ وہ شام کے تنازعے پر اس ہفتے سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کرے۔ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا کہ انھیں ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے یقین دہانی کروائی ہے کہ ایران شام میں عبوری حکومت کے قیام میں مثبت کردار ادا کرے گاان مذاکرات کو جنیوا ٹو کا نام دیا گیا ہے اور یہ جنیوا کے قریب مونٹرو نامی قصبے میں بدھ سے شروع ہو نگے۔
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ انھیں یقین ہے کہ ایران کو شامی تنازعے کے کسی بھی حل میں شامل کرنا پڑیگا ادھر شام کی حزب اختلاف نے کہا ہے کہ وہ رواں ہفتے کو طے شدہ بین الاقوامی امن مذاکرات میں شرکت کے فیصلے سے دستبردار ہوجائی گی جب تک کہ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون اس مذاکرات میں شرکت کیلئے صدر بشارالاسد کے پشت پناہ ایران کو دی گئی دعوت واپس نہیں لے لیتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.