پی سی بی نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تلاش کیلئے انتخاب عالم کی سربراہی میں چار رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
پیر 20 جنوری 2014 13:44
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تلاش کے لئے انتخاب عالم کی سربراہی میں چار رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے ، سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس نے کمیٹی میں شمولیت سے معذرت کر لی ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ ڈیوواٹمور کی فروری میں ختم ہونے والی مدت کے بعد نئے کوچ کی تعیناتی کے لئے انتخاب عالم کی سربراہی میں چار رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے ۔
جس میں دوسابق کپتان وسیم اکرم ، راشد لطیف کے علاوہ چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس کو بھی کمیٹی میں شامل ہونے کا کہا گیا تھا تاہم انہوں نے عبوری دور کے میں کمیٹی کے رکن ہونے کے باعث اس میں شمولیت سے معذرت کر لی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.