بنگلہ دیشی پولیس نے پاکستان کی کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 3 ارکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کردیا،حراست میں لئے گئے ایک شخص کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہے ،بنگلہ دیشی پولیس ۔ اپ ڈیٹ
پیر 20 جنوری 2014 20:39
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 جنوری ۔2014ء) بنگلہ دیشی پولیس نے پاکستان کی کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 3 ارکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کردیا ہے۔
(جاری ہے)
پیر کو بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا پولیس کے ترجمان منیرالاسلام نے میڈیا بریفنگ کے دوران دعوی ٰکیا کہ پولیس نے سیکپلہ اکیڈمی کے قریب سے عثمان ، محمود اور فخرل نامی 3 افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے لیپ ٹاپ برآمد ہوا ہے ، حراست میں لئے گئے ایک شخص کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہے ، تینوں افراد کی عمریں 25سے 50سال کے درمیان ہیں۔
منیر الاسلام نے کہاکہ تینوں افراد نے اعتراف کیا کہ ان کا تعلق پاکستان کی کالعدم تنظیم سے ہے اور انہیں بنگلہ دیش میں کچھ مقامی لوگوں کا تعاون بھی حاصل ہے، یہ لوگ انتخابات کے موقع پر جہادی مشن پر بنگلہ دیش آئے تھے تاہم بعد میں ان کی تنظیم کی قیادت نے انہیں برما جانے کی ہدایت کردی تھی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.