سرفرازقتل کیس: رینجرز اہلکاروں کی اپیل اور صلح نامہ مسترد،سزائے موت برقرار
منگل 21 جنوری 2014 11:40
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری۔2014ء) سندھ ہائی کورٹ نے سر فراز شاہ قتل کیس میں رینجر اہلکار کی سزائے موت بر قرار رکھتے ہوئے صلح نامہ مسترد کر دیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ نے اپنے مختصر فیصلے میں سرفرازقتل کیس میں رینجرزاہلکاروں کیسزاکیخلاف اپیل مستردکردی۔
(جاری ہے)
فیصلے کی روشنی میں رینجرزاہلکارشاہدظفرکوسزائے موت جبکہ سب انسپکٹربہاء الرحمان،کانسٹیبل محمدطارق،کانسٹیبل منٹھارعلی،محمدافضل،چوکیدارافسرخان کی عمرقیدکی سزابرقرا ر رہے گی۔
عدالت نے کانسٹیبل لیاقت علی کوبری کردیا ہے۔ عدالت عالیہ سندھ کے فیصلے کی روشنی میں ملزمان اور مقتول کے وارثان کے درمیان طے پانے والا صلح نامہ مسترد کردیا گیا ہے۔8 جون 2011 کو کراچی میں شہیدبینظیر بھٹو پارک میں نوجوان سرفراز شاہ پر رینجرز اہلکارنے فائرنگ کی تھی ،جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.