پریذیڈنٹ ٹرافی کے 11ویں مرحلے کا آغاز (کل) سے ہوگا
منگل 21 جنوری 2014 13:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کے 11ویں مرحلے کا آغاز 22(کل) بدھ سے ملک بھر میں ایک ساتھ ہوگا۔ پی ٹی وی اور زرعی ترقیاتی بینک کی ٹیموں کے درمیان میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔
(جاری ہے)
حبیب بینک لمیٹڈ اورنیشنل بینک یک ٹیمیں قذافی سٹیڈیم لاہور میں مد مقابل ہونگی ۔
پی آئی اے اور سٹیٹ بینک کی ٹیمیں نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں آمنے سامنے ہونگی۔ پورٹ قاسم اور یونائیٹڈ بینک کی ٹیمیں کراچی میں نبرد آزما ہونگی جبکہ سوئی نادرن گیس پائپ لائینز لمیٹڈ اور واپڈا کی ٹیموں کے درمیان میچ اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائیگا۔ واضح رہے کہ ایونٹ کا فائنل 7فروری کو کھیلا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.