ممتاز عالمی کاروباری طبقہ غربت مٹانے میں مدد دے ، پاپائے روم
بدھ 22 جنوری 2014 12:46
روم (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء) پوپ فرینسز نے دنیا کے کاروباری اور سیاسی اشرافیہ پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے ہنر اور بے تحاثہ وسائل کا استعمال کرتے ہوئے دنیا سے غربت کا خاتمہ کریں۔پاپائے روم کے جاری کردہ پیغام سے سوئٹزلینڈ کے شہر ڈیووس میں سالانہ عالمی اقتصادی فورم کا آغاز ہوا۔
(جاری ہے)
اپنے پیغام میں پوپ نے اِس بات کو سراہا کہ جدید کاروبار نے صحتِ عامہ کی نگہداشت، تعلیم اور ابلاغ کے فروغ کے میدان میں ایک کلیدی کردار ادا کیا۔
اْنھوں نے کہا کہ یہ بات ’ناقابل قبول‘ ہے کہ متعدد معیشتیں اب بھی بھوک و افلاس سے نمٹنے کی جستجو میں الجھی ہوئی ہیں۔ اْنھوں نے فورم میں شرکت کرنے والے وفود سے کہا کہ وہ اِس بات کو ’یقینی بنانے کی سعی کریں کہ دولت کے ذریعے انسان ذات کی خدمت بجا لائی جائے نہ کہ ان پر حکمرانی کی جائےمزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.