چارسدہ ، سرڈھیری میں دھماکہ، پولیو مہم غیر معینہ مدت کیلئے روک دی گئی
بدھ 22 جنوری 2014 17:29
چارسدہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء ) چارسدہ کے علاقہ سرڈھیری میں انسداد پولیو مہم کی حفاظت پر مامور پولیس گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کے بعد ضلع بھر میں غیر معینہ مدت کیلئے پولیو مہم روک دی گئی ۔
(جاری ہے)
اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ سیف الاسلام کے مطابق یہ فیصلہ سرڈھیری میں پولیس وین پر حملہ کے بعد کیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ فی الحال ضلع بھر میں پولیو مہم روک دی گئی ہے حالات کے تناظر میں مہم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.