نیپرانے کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کوتاحال کمپنی کانام تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دی
جمعرات 23 جنوری 2014 19:30
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 جنوری ۔2014ء) نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کوتاحال کمپنی کانام تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دی ہے۔نیپرارجسٹرارسید سفیرکے مطابق کے ای ایس سی نے سیکورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)میں کے الیکٹرک کے نام سے کمپنی رجسٹرڈکرائی ہے۔جس کی رجسٹریشن کی کاپی نیپراحکام کو بھی بھجوائی گئی تھی تاہم نیپرانے نام کی تبدیلی کی درخواست زیرالتواہے۔
نیپراذرائع کے مطابق نیپراکی اجازت کے بغیرکمپنی بلنگ اور دیگردستاویزات میں نیا نام استعمال نہیں کرسکتی ہے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ نام کی تبدیلی کی صورت میں کے ای ایس سی کو نیپرامیں 5کروڑروپے فیس کی مد میں جمع کرانے ہوں گے ۔ابراج گروپ جس کے پاس کے ای ایس سی کاانتظامی کنٹرول ہے کے تمام بجلی پیداکرنے والے یونٹس بھی کے ای ایس سی کے نام پر رجسٹرڈہیں ان کے نام کی تبدیلی کے طریقہ کار طویل ہے جبکہ کے ای ایس سی کے شیئرزہولڈر کی جانب سے بھی نام کی تبدیلی کی مخالفت کی درخواستیں چیئرمین نیپراکو جمع کرائی گئی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.