مشرف کی میڈیکل رپورٹ پر عدالت کا فیصلہ قبول ہو گا: احمد رضا قصوری
ہفتہ 25 جنوری 2014 17:31
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25جنوری 2014ء) سابق صدر پریوز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ پر عدالت کا فیصلہ قبول ہو گا اگر سابق صدر غدار ہیں تو پھر وفادار کون ہے، ایم کیو ایم اور پرویز مشرف کی لیگل ٹیم نے پرویز مشرف کے کیس کے حوالے سے مشترکہ کمیٹی کے قیام پر اتفاق کر لیا ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل خورشید بیگم سیکرٹریٹ کا دورہ کیا اور ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوئنر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سمیت دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے احمد رضا قصوری کا کہنا تھا کہ وہ الطاف حسین اور ایم کیو ایم کا شکریہ ادا کرنے نائن زیرو پہنچے ہیں کہ انہوں نے مشکل وقت میں انکا ساتھ دیا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.