سپریم کورٹ کاوفاق اور صوبے کو مالاکنڈ سے لاپتہ 35 افراد کے ریکارڈ کا جائزہ لیکر 24 گھنٹوں میں پیش کرنے کا حکم ، لاپتہ افراد سے متعلق نئے آرڈیننس کا جائزہ لینگے ، عدالت عظمیٰ ، ریاست ایک شہری کو تحفظ فراہم نہیں کر سکتی تو ملک کا تحفظ کیسے کریگی؟جسٹس جوادایس خواجہ ،بلوچستان سے 25 افراد کی لاشیں ملنا دو ایگزیکٹوز کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ،ہمیں ان کیمرہ بریفنگ کی ضرورت نہیں ، لاپتہ افراد کو عدالت میں پیش کیا جائے ، تمام ادارے ضابطہ فوجداری اور دیگر قوانین پر عمل درآمد کرنے کے پابند ہیں ،ریمارکس ، لاپتہ افراد سے متعلق کیس میں پیشرفت ہوئی ہے ،حکومت نے کمیشن تشکیل دیا ہے ،ایک ماہ میں رپورٹ دیگا ،اٹارنی جنرل ،عدالت عظمیٰ نے لاپتہ افراد کمیشن کی رپورٹ آنے تک وقت دینے کی استدعا مسترد کر دی
پیر 27 جنوری 2014 20:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27 جنوری ۔2014ء) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاق اور صوبے کو مالاکنڈ سے لاپتہ 35 افراد کے ریکارڈ کا جائزہ لیکر 24 گھنٹوں میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاپتہ افراد سے متعلق نئے آرڈیننس کا جائزہ لینگے جبکہ جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے حقوق کا تحفظ صوبائی حکومت کی ذمہ داری تھی ، ریاست ایک شہری کو تحفظ فراہم نہیں کر سکتی تو ملک کا تحفظ کیسے کریگی؟بلوچستان سے 25 افراد کی لاشیں ملنا دو ایگزیکٹوز کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ،ہمیں ان کیمرہ بریفنگ کی ضرورت نہیں ، لاپتہ افراد کو عدالت میں پیش کیا جائے ، تمام ادارے ضابطہ فوجداری اور دیگر قوانین پر عمل درآمد کرنے کے پابند ہیں۔
پیر کو ملاکنڈ کے حراستی مرکز سے 35 لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی سماعت شروع ہوئی تو جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہاکہ لاپتہ افراد سے متعلق نئے آرڈیننس کا جائزہ لیں گے صوبائی حکومت نے ان لاپتہ افراد کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرنا تھا اگر ریاست ایک شہری کو تحفظ فراہم نہیں کر سکتی تو ملک کا تحفظ کیسے کریگی؟بلوچستان سے 25 افراد کی لاشیں ملنا دو ایگزیکٹوز کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.