پیپلزپارٹی کے رہنما پیر مظہر الحق کی سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،مجھ پر جھوٹے الزامات لگانے والوں کا فیصلہ اللہ میاں کے سپرد کرتا ہوں، پیر مظہرالحق
پیر 27 جنوری 2014 20:36
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27 جنوری ۔2014ء) پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما پیر مظہرالحق نے پیرکو پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں دوبارہ ملاقات کی، اس ملاقات میں ان کے ہمراہ ان کا صاحبزادے رکن سندھ اسمبلی بیرسٹر پیر مجیب الحق، پیر دانش علی،سردار احمد خان لنڈ،پیپلز پارٹی سندھ کونسل کے رکن علی محمد سومرو،سردار رفیق احمد شاہانی بھی تھے۔
اس ملاقات میں سردار احمد خان لنڈ اور جوہی سے وابستہ شاہانی قبیلے کے سرداررفیق احمد شاہانی بھی شامل تھے۔ اس موقع پر پیر مظہرالحق اورشریک چیئرمین کے درمیان دادو سمیت دیگر سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ پیر مظہرالحق نے بیرون ملک جاری علاج کے لیے بھی شریک چیئرمین سے چھٹی کی درخواست کی جس کی بھی منظوری دی گئی ،پیر مظہرالحق آج رات کو علاج کے سلسلے میں لنڈن کے لیے روانہ ہوجائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.