امریکہ پاکستان کو توانائی، دفاع، دہشتگردی سے نمٹنے میں مدد دیگا، مشترکہ اعلامیہ
منگل 28 جنوری 2014 11:45
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2014ء) پاکستان اور امریکا کے درمیان اسٹریٹجک مذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔امریکا توانائی، دفاع اور انسداد دہشت گردی کیلئے مدد فراہم کرے گا۔سرتاج عزیز نے کہا کہ افغانستان سے اتحادی فوج کے انخلا کے بعد وہاں پر کسی بھی قسم کے عدم استحکام کا خمیازہ پاکستان کو بھگتنا پڑے گا۔ واشنگٹن سے جاری کردہ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی اشتراک علاقائی اور عالمی سیکورٹی کیلئےاہم ہے۔امریکا توانائی، دفاع اور انسداد دہشت گردی کیلئے پاکستان کو مدد فراہم کرے گا۔ دونوں ملک تعلیم کے شعبے میں عوامی رابطوں اور تعاون کو فروغ دیں گے۔ پاک امریکا اسٹریٹجک مذاکرات کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ امریکا اور پاکستان کے طویل مدتی مفادات مشترک ہیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.