شادی کرنے سے عورت کی عزت میں اضافہ ہوتا ہے ‘ اداکارہ ثناء
منگل 28 جنوری 2014 13:36
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2014ء) اداکارہ ثناء نے کہا ہے کہ شادی کرنے سے عورت کی عزت میں اضافہ ہوتا ہے ، میاں بیوی کے درمیان اچھی انڈر سٹینڈنگ ہو تو زندگی پرسکون طریقے سے گزرتی ہے ۔ ” اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
(جاری ہے)
28 جنوری 2014ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا مشورہ ہے کہ عورتوں کو محبت اور مہارت سے شوہر کو اپنے قابو میں رکھنا چاہیے ، آپ شوہر پر جتنی توجہ دیں گی اتنی توجہ اور محبت شوہر سے بھی ملتی ہے ۔
اداکارہ ثناء نے کہا کہ اب تک میں اپنے کام سے مطمئن نہیں ہوں ابھی میں نے طویل مسافتیں طے کرنی ہیں اور خدا کے فضل سے 2014ء میری کامیابیوں کا سال ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ میں اپنے ساتھوں اداکاروں سے حسد نہیں ہوتی بلکہ ان کی کامیابیوں پر خوش ہوتی ہوں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.