چوتھا ون ڈے، نیوزی لینڈ نے بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
منگل 28 جنوری 2014 15:15
ہملٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2014ء) نیوزی لینڈ نے چوتھے ایک روزہ میچ میں بھارت کو سات وکٹوں سے شکست دے کرپانچ میچز کی سیریزمیں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
(جاری ہے)
ہملٹن میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پچاس اوورز میں پانچ وکٹ پر278 رنز بنائے، روہت شرما 79رنزبناکرآؤٹ ہوئے، مہندراسنگھ دھونی 79رنزبناکرناٹ آؤٹ رہے۔جواب میں کیویز نے مطلوبہ ہدف 49 ویں اوورمیں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، روس ٹیلرنے112رنزکی ناقابل شکست اننگزکھیلی۔ کین ولیمسن نے60رنز اسکورکیے، برینڈن میکلم 49 رنزبناکرناٹ آؤٹ رہے۔ پانچ میچزکی سیریزمیں نیوزی لینڈکوتین صفرکی برتری حاصل ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.