حکومتی رٹ تسلیم نہ کرنیوالے طالبان کیخلاف سخت کاروائی کی جائیگی، سرتاج عزیز
بدھ 29 جنوری 2014 11:47
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء) وزیراعظم کے امورِ خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ جو لوگ دہشت گرد ہیں ان کا تعلق جہاں سے بھی ہو انھیں حکومت کی عمل داری تسلیم کرنا ہو گی ورنہ ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے واشنگٹن میں امریکی وزیر دفاع چک ہیگل سے ملاقات بھی کی۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا شدت پسندوں کے خلاف کسی بھی کار روائی کے لیے ملک کی سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ انھوں نے امریکہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا جو بھی پاکستان کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے پروگروام ہے ان کو تیز کرنے کی ضرورت ہے اور ان سب معاملات پر بات ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.