نیوزی لینڈ الیون اور بھارتی ٹیموں کے درمیان دو روزہ پریکٹس میچ کل شروع ہوگا
ہفتہ 1 فروری 2014 13:46
ہملٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1 فروری 2014ء) نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز سے قبل نیوزی لینڈ الیون اور بھارتی ٹیموں کے درمیان دو روزہ پریکٹس میچ (آج) شروع ہوگا نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز ہمیش رتھرفورڈ اور پیٹر فلٹن پلنکٹ شیلڈ ٹورنامنٹ کی وجہ سے بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پریکٹس میچ نہیں کھیل سکیں گے ۔
(جاری ہے)
نیوزی لینڈ الیون اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان دو روزہ پریکٹس میچ 2 سے 3 فروری تک کھیلا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مطابق رتھر فورڈ اور فلٹن نے ڈومیسٹک فرسٹ کلاس چیمپئن شپ پلنکٹ شیلڈ میں اپنی اپنی صوبائی ٹیموں کی نمائندگی کی وجہ سے بھارت کے خلاف پریکٹس میچ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا -
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.