پاکستان کرکٹ بورڈ کو آٹھ سالوں میں تقریباً 58 ملین سے 60 ملین ڈالر کی ادائیگی کی گئی
ہفتہ 1 فروری 2014 13:46
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1 فروری 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کو آٹھ سالوں میں تقریباً 58 ملین سے 60 ملین ڈالر کی ادائیگی کی گئی،2011کے ورلڈ کپ کے میچوں کی منتقلی کی تلافی کی مد میں15ملین ڈالر کی رقم اسکے علاوہ ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی اخبار”ٹائمز آف انڈیا “ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے حالیہ آٹھ سالوں میں منعقدہ میچوں میں اس کے حصے کے تقریباً 58 ملین سے 60 ملین ڈالر کی ادائیگی کی گئی اس میں وہ رقم شامل نہیں جوسیکورٹی وجوہات کی بناء 2011 کے ورلڈ کپ کے میچوں کی منتقلی کی تلافی میں پاکستان کو ادا کی گئی اس مد میں پی سی بی نے15ملین ڈالر آئی سی سی حاصل کیے تھے۔
موجودہ بگ تھری ڈرافٹ میں پاکستان کا آئی سی سی کی آمدنی کے شیئر میں اضافہ تھا جو آئندہ آئی سی سی کے 2015سے2023کے درمیان منعقدہ میچز میں اسے اپنے شیئرز میں ملتے۔اگر پاکستان نظر ثانی مسودہ کی حمایت کرتا تو پاکستان کا حصہ ایک سو ملین ڈالر سے تجاوز کر جاتارپورٹ کے مطابق دبئی میں منعقد آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کے موقع کے دوران پی سی بی حکام کو بتا دیا گیا تھا کہ انہیں نظر ثانی ڈرافٹ کی حمایت کرنے سے کافی آمدنی ہو سکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.