جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیوں کے باوجود فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار‘خاتون اور چھیپا رضاکار سمیت6افراد ہلاک ہوگئے،پولیس نے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران مختلف علاقوں سے 2ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرکے اسلحہ برآامد کرلیا۔پیرآباد پولیس اسٹیشن پر کریکر حملہ دو پولیس اہلکار زخمی
ہفتہ 1 فروری 2014 23:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1 فروری ۔2014ء) شہر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں کے باوجود فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار‘خاتون اور چھیپا رضاکار سمیت6افراد ہلاک ہوگئے۔فائرنگ کے دیگر واقعات میں متعددافراد زخمی ہوگئے ۔پولیس نے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران مختلف علاقوں سے 2ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرکے اسلحہ برآامد کرلیا۔
پیرآباد پولیس اسٹیشن پر کریکر پھینکا گیا ۔ جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔اس پہلے بھی اس تھانہ پر حملہ کیا جاچکا ہے۔تفصیلات کے مطابق اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن نمبر ساڑھے گیارہ رئیس آمروئی گوٹھ عزیز ہوٹل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے سب انسپیکٹر 38سالہ نیازاحمد ولد عبدالمجید کو جاں بحق کردیا ‘اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لیکر ضابطے کی کاروائی کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.