وزیر اعظم نواز شریف کو پی سی بی کا سر پرست اعلیٰ مقرر کرنے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، وزیر اعظم سر پر ست اعلی کی حیثیت سے تمام اختیارات استعمال کر سکتے ہیں ،ذرائع
اتوار 2 فروری 2014 12:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 فروری ۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ میں مستقبل میں ہونے والی اہم انتظامی تبدیلیوں کے تناظر میں بین الصوبائی رابطے کی وزارت نے وزیر اعظم نواز شریف کو پی سی بی کا سر پرست اعلی مقرر کرنے کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت کے قانونی مشیر عرفان اللہ خان نے تصدیق کی کہ یہ نوٹیفیکیشن معمول کی کارروائی ہے۔
اکتوبر کے نوٹیفیکیشن کو قانونی حیثیت دی گئی اور پہلے وزارت نے ایس آر او جاری کیا تھا اب باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا آرٹیکل 41کے تحت وزیراعظم نواز شریف پی سی بی کے سر پرست اعلی بن چکے ہیں۔وہ سر پر ست اعلی کی حیثیت سے تمام اختیارات استعمال کر سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحت آ ئی پی سی منسٹری کے سیکریٹری چوہدری محمد اعجاز کے دستخط سے30جنوری کو نوٹیفیکیشن جاری ہوا ہے جس کا نمبر/2008 F.4-14/20030.1.14ہے تاہم وزیر اعظم نواز شریف14 اکتوبر سے سرپرست اعلی تصور کئے جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.