َسندھ فیسٹول کے نام پر جو کچھ ہوا وہ سندھ کی تہذیب اور ثقافت نہیں ہیں، سراج الحق، ملک میں جمہوری استحکام کے لیے ضروری ہے کہ وسائل کی منصفانہ تقسیم ہو ،پریس کلب میں صحافیوں سے بات چیت
اتوار 2 فروری 2014 20:34
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 فروری ۔2014ء) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیراور خیبر پختونخو ا کے سینئر صوبائی وزیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوری استحکام کے لیے ضروری ہے کہ وسائل کی منصفانہ تقسیم ہو ، غیر منصفانہ تقسیم کے نتیجے میں ملک میں بڑے بڑے المیوں نے جنم لیا ہے َسندھ فیسٹول کے نام پر جو کچھ ہوا وہ سندھ کی تہذیب اور ثقافت نہیں ہیں۔
وہ کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے ۔ اسموقع پر کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور ) کے سیکریٹری رضوان بھٹی ، سینئر جوائنٹ سیکریٹری حامد الرحمن ، جوائنٹ سیکریٹری نعمت خان، خازن عبد الرحمن، سینئر صحافی راجا کامران ، جواد شعیب اور نصر اللہ چوہدری سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک مں جمہوری استحکام کے لیے ضروری ہے کہ وسائل کی منصفانہ تقسیم ہو ، غیر منصفانہ تقسیم کے نتیجے میں ملک میں بڑے بڑے المیوں نے جنم لیا ہے اور اس سے چھوٹے صوبوں میں احساس محرومی پیدا ہوتا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.