مظفرگڑھ ، پنچائیت کے حکم پر خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ایک اور ملزم گرفتار
پیر 3 فروری 2014 13:44
مظفرگڑھ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 فروری 2014ء)مظفرگڑھ میں پنچائیت کے حکم پر خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے مزید ایک ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔جس کے بعد گرفتار ملزمان کی تعداد 9ہوگئی ہے۔
(جاری ہے)
مظفر گڑھ کے علاقے دائرہ دین پناہ میں خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے نشانہ بنانے مزید ایک ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ مرکزی ملزم غلام یاسین پہلے ہی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہے ، 7ملزمان ڈسٹرکٹ جیل میں ہیں۔واقعے میں ملوث ایک ملزم سعید احمدکو عبوری ضمانت پر رہا کیا گیا 24جنوری کوپنچائت نیبھائی کے جرم کی سزا بہن کو سناتے ہوئے اجتماعی زیادتی کا حکم دیاتھا۔
مزید اہم خبریں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.