صوبے بھر میں اساتذہ کے تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی عائد کردی ہے ،وزیر تعلیم سندھ ،سندھی زبان نہ پڑھانے والے پرائیویٹ اسکولز فوری طور سندھی زبان کی تدریس شروع کردیں ،نثار احمد کھوڑو ، سندھ سے کاپی کلچر کا خاتمہ کریں گے ،اساتذہ اور طلباء امتحان کی تیاری کریں،سندھ اسمبلی میں خطاب
پیر 3 فروری 2014 21:01
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 فروری ۔2014ء) سندھ کے سینئر وزیر برائے تعلیم و خواندگی نثار احمد کھوڑو نے صوبے بھر میں اساتذہ کے تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی عائد کردی ہے ۔وزیر تعلیم نے سندھی زبان نہ پڑھانے والے پرائیویٹ اسکولز کو وارننگ دی ہے کہ وہ فوری طور پر سندھی زبان کی تدریس شروع کردیں ۔ورنہ ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔
انہوں نے پرائیویٹ اسکولز کو یہ بھی وارننگ دی کہ وہ قانون کے مطابق 10فیصد غریب طلباء کو مفت تعلیم دیں ۔انہوں نے سندھ میں نقل کے خاتمے اور بند اسکولز کو فعال کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔وہ پیر کو سندھ اسمبلی میں بیان دے رہے تھے ۔نثار احمد کھوڑو نے کہا کہ اخبارات میں یہ خبریں شائع ہورہی ہیں کہ بعض پرائیویٹ اسکولز پرائمری کی سطح پر سندھی زبان نہیں پڑھاتے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.