پاکستان اور آزاد و مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے
بدھ 5 فروری 2014 11:16
جموں کشمیر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 فروری 2014ء) پاکستان اور آزاد و مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے اور کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے خصوصی تقاریب کا انعقاد کیا جارہا ہے۔پاکستان میں 1988 سے ہر سال پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے، جس کا مقصد بھارتی مظالم کا شکار کشمیریوں کی اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار ہے۔
آج کے دن کی مناسبت سے پاکستان اور آزاد کشمیر سمیت دنیا بھر میں سیاسی مذہبی اور سماجی جماعتوں و تنظیموں کی جانب سے مظاہرے، ریلیوں اور سیمینارز کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ کشمیری شہدا کی یاد میں صبح 9 بجے ملک بھر میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ وفاقی و صوبائی دارالحکومتوں کے علاوہ ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیاں اور انسانی ہاتھوں کی زنجیریں بنائی جارہی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.