ویمن فیڈ کپ ٹینس:بھارت نے پاکستان کو 2-0سے شکست دیدی
بدھ 5 فروری 2014 20:25
آستانہ،قازقستان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5فروری۔2014ء) قازقستان کے شہر آستانہ میں ہونے والے ویمن فیڈ کپ ٹینس 2014ء میں پاکستان کو بھارت نے دو صفر سے شکست دیدی، یہ ایونٹ میں پاکستان کی مسلسل دوسری شکست ہے۔
(جاری ہے)
قازقستان کے شہر ٓاستانہ میں جاری ویمنز فیڈ کپ ٹینس میں پاکستان کا دوسرے میچ میں بھارت سے مقابلہ تھا۔
بھارت نے یہ میچ دو صفر سے جیت لیا۔ پہلے سنگل میں پاکستان کی اوشنا سہیل کو بھارت کی پرارتھانہ تھومبارے نے چھ ایک اور چھ دو سے شکست دی۔ دوسرے سنگل میں انکیتا رائنا نے سارہ منصور کو چھ صفر اور چھ ایک سے زیر کیا۔ پاکستان کو اس سے قبل نیوزی لینڈ نے تین صفر سے ہرایا تھا۔ تیسرے میچ میں پاکستانی خواتین کل ایران سے مقابلہ کریں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.