آئی سی سی نے ورلڈٹی ٹوینٹی کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری کردیا
جمعرات 6 فروری 2014 13:46
دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6فروری 2014ء) آئی سی سی نے ورلڈٹی ٹوینٹی کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری کردیا۔ پاکستان کی مینز اور ویمنز ٹیمیں دو دو وارم اپ میچز کھیلیں گی۔ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوینٹی 16مارچ سے بنگلادیش میں ہوگا۔
(جاری ہے)
ایونٹ کی تیاری کیلئے تمام ٹیمیں وارم اپ میچز کھیلیں گی۔ پاکستان کا پہلا وارم اپ میچ 17مارچ کو نیوزی لینڈ سے ہوگا، 19مارچ کوپاکستان دوسرا وارم اپ میچ جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گا۔ پاکستان ویمن ٹیم بھی دووارم اپ میچ کھیلے گی۔ 18مارچ کو پاکستان ویمن ٹیم انگلینڈ اور20مارچ کو بنگلادیش سے وارم اپ میچ کھیلے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.