کراچی اسٹاک ایکسچینج میں محدود پیمانے پر تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں 2ارب 81کروڑ روپے کی کمی،مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای 100انڈیکس 111.06پوائنٹس اضافے سے 26862.51پوائنٹس پر بند ہوا
جمعرات 6 فروری 2014 20:01
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 فروری ۔2014ء) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے چوتھے روز جمعرات کو اتار چڑھاوٴ کے بعد محدود پیمانے پر تیزی رہی اور کے ایس ای 100انڈیکس کی 26800کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی ۔سرمایہ کاری مالیت میں 2ارب 81کروڑ روپے کی کمی ،کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت 15.30فیصد کم جبکہ 50فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
حکومتی مالیاتی اداروں ،مقامی بروکریج ہاوٴسز سمیت دیگر انسٹی ٹیونشز کی جانب سے بینکنگ ،آئل ،سیمنٹ سیکٹر میں خریداری کے باعث کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100انڈیکس 26900کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا تاہم امن و امان کی ناگفتہ بہ صورت حال اور فروخت کے دباوٴ کے باعث کے ایس ای 100انڈیکس مذکورہ سطح پر برقرار نہ رہ سکا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
رائس ایکسپورٹرز کا کم از کم ایکسپورٹ پرائس 900 ڈالر فی میٹرک ٹن مقرر کرنے کا مطالبہ
-
حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں بالکل ناکام ہوچکی ہے ، ایازمیمن
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,500 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کا روباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کا رحجان برقرار،انڈیکس نے 82 ہزار پوائنٹس کی ایک اور نفسیاتی حد کو عبور کر لیا
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری کے رحجان میں اگست کے دوران اضافہ
-
شان فوڈز کا سمرائز کیساتھ اسٹرٹیجک شراکت داری کا اعلان
-
2024ء کی پہلی ششماہی کے دوران بینکاری شعبے کی کارکردگی اطمینان بخش رہی،اسٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان، 100 انڈیکس نے 81 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر لیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے اضافہ
-
انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت ،فارمی انڈوں کے نرخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.