کراچی، پٹیل پاڑا میں رینجرز کی کارروائی، کالعدم تنظیم اور گینگ وار کے 8 ملزمان گرفتار
ہفتہ 8 فروری 2014 11:51
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8فروری 2014ء) رینجرز نے پٹیل پاڑا اور اطراف کے علاقوں مین ٹارگٹڈ آپریشن کر کے کالعدم تنظیم اور گینگ وار کے 8 مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر رینجرز نے پٹیل پاڑہ اور بلوچ پاڑہ میں ٹارگٹڈ سرچ آپریشن کیا جس میں رینجرز کے جوانوں اور خواتین اہلکاروں سمیت کمانڈوز نے بھی حصہ لیا۔
آپریشن کے دوران کالعدم تیظیم کے 2 اور گینگ وار کے 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے مختلف اقسام کا اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔ گرفتار کئے گئے ملزمان رینجرز اور پولیس کو دہشت گردی کی مختلف وارداتوں میں مطلوب تھے۔دوسری جانب پولیس نے بھی کراچی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر کے 50 مشتبہ ملزمان کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔مزید اہم خبریں
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.