کراچی اسٹاک ایکسچینج میں غیر معمولی مندی ،سرمایہ کاروں کے ایک کھرب 6ارب 38کروڑ روپے سے زائد ڈوب گئے،مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای 100انڈیکس 426.57پوائنٹس کمی سے 26255.21پوائنٹس پر بند ہوا
پیر 10 فروری 2014 20:45
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 فروری ۔2014ء) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو غیر معمولی مندی ریکارڈ کی گئی اور کے ایس ای 100انڈیکس بیک وقت 26700,26600,26500,26400اور 26300کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا ۔جبکہ سرمایہ کاروں کے ایک کھرب 6ارب 38کروڑ روپے سے زائد ڈوب گئے ،کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت 0.04فیصد کم جبکہ81.90فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستانی معیشت کو بہتر قرار دینے اورقرضے کے تیسری قسط 55کروڑ ڈالر سے زائد ملنے کے امکانات کے پیش نظر حکومتی مالیاتی اداروں ،مقامی بروکریج ہاوٴسز اوردیگر انسٹی ٹیونشز سمیت مقامی سرمایہ کار گروپوں نے بینکنگ ، ،فرٹیلائزر،سیمنٹ ، الیکٹریکل سیکٹر میں سرمایہ کاری کی ،جس کے نتیجے میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.