لاہور‘سیاسی اثر و رسوخ اور پیسے کے بل بوتے پر تعینات ہونیوالے سب رجسٹرار اور رجسٹری محروں کی طرف سے مبینہ کرپشن کا انکشاف
منگل 11 فروری 2014 13:07
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروری 2014ء) پنجاب کی مختلف تحصیلوں میں سیاسی اثر و رسوخ اور پیسے کے بل بوتے پر تعینات ہونیوالے سب رجسٹرار اور رجسٹری محروں کی طرف سے مبینہ طور پر سائلوں سے بھاری رشوت لینے ،رجسٹریو ں میں غیر قانونی سٹیمپ پیپرز ،ویلیو سے کم گین ٹیکس، سی وی ٹی ،ٹی ایم اے فیس وصول کرکے اور رہائشی جائیداد کو زرعی جائیداد ظاہرکرکے حکومتی خزانے کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگانے کا انکشاف ہوا ہے ،حکومت کی ہدایت پر مختلف اضلاع کے ڈی سی اوز نے نے اپنی متعلقہ تحصیلوں میں سب رجسٹرار اور رجسٹری محروں کی طرف سے کی گئی رجسٹریوں کے آڈٹ کرانے کے کام کا آغاز کردیا ۔
ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے اقدامات اٹھائے جانے کے بعد تحصیل فیروز والہ ضلع شیخوپورہ میں یکم جنوری 2013سے لیکر 31دسمبر 2013تک کی رجسٹریوں کے بارے میں ہونے والے آڈٹ کی رپورٹ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو لاہور کو موصول ہوگئی ہے جس میں سب رجسٹرار تحصیل فیروز والہ کے غیر قانونی اور اختیارات سے تجاوز کرنے کی وجہ سے 63مختلف ڈاکومنٹس میں حکومتی خزانہ کو 19لاکھ روپے سے زائد کا نقصان پرپہنچایا گیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.