بلاول بھٹو زرداری کی آمد سے پنجاب میں ایک نئے دور کا آغاز ہو گا‘ پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی
بدھ 12 فروری 2014 14:31
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2014ء) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی ملکی صورت حال پر گہری نظر ہے ملکی حالات کسی سے عیاں نہیں، بلاول بھٹو نوجوانوں کے حقیقی نمائندہ ہیں ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے اپنے پچھلے دورِ حکومت میں بھی اداروں کی بندر بانٹ کی تھی، پیپلز پارٹی قومی اداروں کی نجکاری کی مذمت کرتی ہے حکومت اداروں سے ملازمین کو نکال کر ملک میں مزید بے روزگاری میں اضافہ کر رہی ہے پیپلز پارٹی ان اقدامات کو دہرانے نہیں دے گی۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب کے حکمرانوں کو عوام کی ضرورتوں کا ادراک نہیں پورے صوبے کے وسائل کو ایک شہر میں لگانے سے باقی اضلاع میں احساس محرومی بڑھ رہا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی پنجاب میں آمد سے پنجاب میں ایک نئے دور کا آغاز ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.